مہوش حیات نے چہرے کی بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

مہوش حیات نے چہرے کی بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

224

مہوش حیات نے چہرے کی بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار اور اداکارائیں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کر کے صارفین
کو نجی زندگی کے بارے میں بھی آگاہ کرتے رہتے ہیں لیکن اس مرتبہ مہوش حیات نے اپنے چہرے
کے بجائے جسم کے ایسے حصے کی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور صارفین غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی جس میں ان کا چہرہ دوسری طرف تھا جبکہ کمر نظر آ رہی تھی
اور جو ٹی شرٹ پہن رکھی تھی اس پر لکھا تھا ”معاف کرنا میں لیٹ ہو گئی، میں آنا نہیں چاہتی تھی۔

یہ تصویر جیسے ہی سامنے آئی تو ”کی بورڈ وارئیرز“ نے کمر کس لی اور پھر وہی ہوا جو اکثر اداکاراﺅں کی جانب سے تصاویر شیئر
کئے جانے پر ہوتا ہے۔

Leave A Reply

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More